Monday, October 22, 2018
نائب امیر جماعت اسلامی سندھ:
دینی مدارس اسلام کے قلعے اورسالمیت پاکستان کی ضمانت ہیں
حوزه/ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا دینی مدارس اسلام کے قلعے، نظریاتی سرحدوں کے محافظ اور سالمیت پاکستان کی ضمانت ہیں۔
2018/10/6 - 22:03
وزیر اعظم عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کی ملاقات
حوزه/ وزیر اعظم عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علماءنے ملاقات کی ان کا کہنا ہے کہ مدارس کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور انہیں دہشتگردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے۔
2018/10/4 - 15:35
ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان:
۲۰۳۶ ءمیں ایران کے دینی مدارس میں شیعہ طلاب کی تعداد ۳ لاکھ ہو جائے گی
حوزہ/ ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان نے اس نیوز ایجنسی کے دفتر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: موسم گرما میں دینی مدارس میں دیگر علمی مراکز اور یونیورسٹیوں کی طرح مکمل چھٹیاں نہیں ہیں
2018/8/3 - 16:06