Monday, November 19, 2018
آیت الله العظمی صافی گلپایگانی:
الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں
حوزہ/آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا الیکشن میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو الیکشن میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔
2018/7/19 - 13:25