Tuesday, June 25, 2019
آیت اللہ اعرافی:
پاکستان اور ایران کے مابین علماءاور طلباءکے وفود کا تبادلہ چاہتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے وفاقی مذہبی امور پاکستان سے ملاقات میں کہا کہ وہ ایران کی قم یونیورسٹی میں تربیت کے حوالے سے ایک باقاعدہ معاہدے کے خواہشمند ہیں تاکہ وہاں مختلف مسالک کے طلباءاور علماء کے ساتھ ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔
2019/2/10 - 18:25
جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے ترکمن عراق:
امام خمینی(ره) عالم اسلام میں اتحاد اور وحدت کے بانی تھیں
حوزه/ عراق میں جمعیت علمائے ترکمن کے جنرل سیکرٹری شیخ خلیل حسن محمد نے کها: امام خمینی (رہ) کے آنے سے اور ان کی برکات سے ایران میں اسلامی جمہوریہ قائم ہوا، اور انہوں نے مسلمانوں اور امت مسلمہ کے درمیان اسلامی اتحاد پیدا کیا.
2018/12/6 - 14:58
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
ایران استعماری قوتوں کیخلاف ایشیا میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے
حوزه/حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران اہواز میں دفاع مقدس فوجی پریڈ پر دہشتگردوں کی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،اس بزدلانہ حملے میں داعش کے سرپرستی کرنے والے عرب ممالک ملوث ہیں.
2018/9/24 - 19:23
امام جمعہ شہر اھواز ایران:
وہابیت شر اور خطرے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
حوزہ/ آیت اللہ موسوی جزائری نے کہا ہے: ہمارے ملک کے اندر اور باہر اہلسنت سے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن ہمیں وہابیت کی طرف سے وحشیانہ یلغار کا سامنا ہے کہ جس کا اہلسنت برادران سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
2018/7/16 - 16:36