Thursday, July 19, 2018
آیت الله العظمی صافی گلپایگانی:
الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں
حوزہ/آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا الیکشن میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو الیکشن میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔
2018/7/19 - 13:25
آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم:
پاکستانی عوام میدان میں آئیں اور لائق، صالح اور امین افراد کا انتخاب کریں۔
حوزہ خصوصی/ آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: الیکشن کے سلسلے میں لوگوں کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ میدان میں آئیں اور لائق، صالح اور امین افراد کا انتخاب کریں۔
2018/7/17 - 12:44
آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی:
الیکشن کے مسئلے میں پاکستان کے علما کی نظر معتبر ہے
حوزہ خصوصی/آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: الیکشن مسئلے میں پاکستان کے علما کی نظر معتبر ہے اور اس کی پیروی کرنا ضروری ہے
2018/7/14 - 15:49
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں
حوزہ خصوصی/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔
2018/7/12 - 13:37