Tuesday, December 11, 2018
​آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
اسلامی ممالک پر تسلط حاصل کرنے کے لئے دشمن اختلافات ایجاد کرتا ہے
حوزہ/ ​آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: دشمن کی پوری کوشش ہے کہ وہ امت اسلامی کے درمیان اختلافات ایجاد کرے تاکہ وہ اس پر تسلط حاصل کر سکے۔
2018/11/29 - 11:41
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں
حوزہ خصوصی/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔
2018/7/12 - 13:37