Tuesday, June 25, 2019
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری:
جہاں اخلاص اور اخلاق ہو گا وہاں علم نافع ہوگا
حوزه/ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے علمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم کے لیے دل کی صفائی ضروری ہے، جہاں اخلاص اور اخلاق ہو گا وہاں علم نافع ہو گا، جو بات دل سے نکلتی ہے وہ اثر رکھتی ہے اور جو بات محض زبان سے نکلے وہ زبان تک ہی رہتی ہے۔
2018/12/13 - 11:44
آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی طلاب کو نصیحتیں
حوزہ / آیت اللہ سبحانی نے کہا: پیغمبر اکرمﷺ فرماتے ہیں: مَن أخلَصَ لِلّهِ أربَعينَ صَباحا ظَهَرَت يَنابيعُ الحِكمَةِ مِن قَلبِهِ عَلى لِسانِهِ۔ جو شخص چالیس دنوں تک اپنے آپ کو خدا کے لئے خالص اور پاک و پاکیزہ رکھے تو حکمت کے چشمے اس کے دل سے اس کی زبان پر جاری ہو جائیں گے۔
2018/10/10 - 19:04