Wednesday, December 12, 2018
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان:
اہواز میں دہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کررہےہیں/دہشتگردی عالمی مسئلہ، اسلامی ممالک دہشتگردی کا شکار ہیں
حوزہ/حجت اسلام والمسلمین ساجد علی نقوی نے اہواز میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ پردہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ، بالخصوص اسلامی ممالک دہشتگردی اور سازشوں کا شکار ہیں ، کرب اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
2018/9/23 - 19:16
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے چانسلر نے:
مسلمان حقوق دان یمنی عوام پر مظالم کو جرم قرار دیں
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا: مسلمان قانون دانوں کو چاہئے کہ وہ اسلامی ممالک اور بالخصوص یمن کی عوام پر شرمناک اور وحشیانہ مظالم کو بین الاقوامی عدالت میں بعنوان جرم لے جائیں.
2018/8/7 - 17:37
ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان:
۲۰۳۶ ءمیں ایران کے دینی مدارس میں شیعہ طلاب کی تعداد ۳ لاکھ ہو جائے گی
حوزہ/ ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان نے اس نیوز ایجنسی کے دفتر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: موسم گرما میں دینی مدارس میں دیگر علمی مراکز اور یونیورسٹیوں کی طرح مکمل چھٹیاں نہیں ہیں
2018/8/3 - 16:06
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان میں شیعہ نمائندے:
انتخابات کا اصلی فاتح پاکستان ہے/نئی حکومت پاکستان کو امریکہ کی غلامی سے نجات دے
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے نیوز ایجنسی "حوزہ" کی بین الاقوامی سروس سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے حالیہ انتخابات کے متعلق کچھ نکات بیان کئے
2018/8/2 - 22:30
ادیان و مذاہب اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ
ایران کے اہلسنت معتدل اور شدت پسند گروہوں سے دور ہیں
حوزہ/ ادیان و مذاہب اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ کہا: امید ہے کہ شہر قم ثقافتی سرگرمیوں اور اسلامی مذاہب کو اتحاد و وحدت کی دعوت دینے والے مرکز میں تبدیل ہو جائے۔
2018/8/1 - 11:15
ایران کے شہر قم میں ذاکرین اور مذہبی شعراء کی انجمن کے صدر نے:
ذاکرین کے مضبوط اعتقادات مذہبی اشعار کے فہم و ادراک میں مدد فراہم کرتے ہیں
ایران کے شہر قم میں ذاکرین اور مذہبی شعراء کی انجمن کے صدر نے کہا: اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ذاکرین کے مضبوط عقائد انہیں مذہبی اشعار کو بہتر انداز میں سمجھنے میں بہت زیادہ مدد فراہم کرتے ہیں۔
2018/7/31 - 21:31
حوزہ ھای علمیہ کے شعبہ تبلیغ کے سربراہ کا حوزہ علمیہ نیوز کو انٹرویو:
حوزہ علمیہ، معاشرے کی علمی ضروریات کا ضامن
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین نبوی نے کہا ہے کہ معاشرے کے ضرورت کے مطابق حوزہ ھای علمیہ میں علمی اور دینی حوالے سے کافی اقدامات انجام دیے جا چکے ہیں جن سے احسن انداز میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
2018/7/28 - 04:49
ایران میں امامت کلچرل فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر:
شہر قم میں کتاب "الغدیر" کا فارسی زبان میں جدید اور سلیس ترجمہ پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا
۱۰ سال کی جدوجہد کے بعد شاہکار کتاب "الغدیر" کے جدید فارسی ترجمے کی رونمائی شبِ غدیر کو قم میں کی جائے گی۔
2018/7/19 - 13:46
امام جمعہ شہر اھواز ایران:
وہابیت شر اور خطرے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
حوزہ/ آیت اللہ موسوی جزائری نے کہا ہے: ہمارے ملک کے اندر اور باہر اہلسنت سے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن ہمیں وہابیت کی طرف سے وحشیانہ یلغار کا سامنا ہے کہ جس کا اہلسنت برادران سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
2018/7/16 - 16:36
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں
حوزہ خصوصی/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔
2018/7/12 - 13:37