پاکستان کے شہر اسکردو کے امام جمعہ:
تمام مشکلات کے باوجود آج امام خمینی(ره)کا پیغام ساری دنیا تک پہنچ گیا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے کہا: دشمنان انقلاب اسلامی نے ان چالیس سالوں میں انقلاب اسلامی کو کمزور کرنے کی تمام تر کوشش کیں کیونکہ وہ پیغام انقلاب کے صدور سے ڈرتے تھے لیکن آج تمام مشکلات کے باوجود امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کاپیغام ساری دنیا تک پہنچ گیا ہے۔
2019/2/14 - 11:54