Tuesday, October 23, 2018
​آیت اللہ نوری ہمدانی:
عظمت و سربلندی اور طاقت کا جہاد سے گہرا تعلق ہے
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے حزب اللہ کی شجاعت اور غیرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگر حزب اللہ لبنان اور ہمارے شہداء نہ ہوتے تو اسلام ترقی و پیشرفت نہ کرتا۔ انہوں نے صیہونیوں کی بہت جلد نابودی کی بھی نوید سنائی۔
2018/10/14 - 12:59
: آیت اللہ نوری ہمدانی
عاشوراء کی طرح واقعہ غدیر کا احیاء ضروری ہے
حوزہ / ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے احیاء غدیر کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: واقعہ غدیر کا عاشوراء کی طرح احیاء ضروری ہے۔
2018/8/26 - 12:42
القدس ریلی میں بزرگ علمائے کرام اور مجتہدین کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ ایران کے مذہبی شہر قم المقدس میں بزرگ علمائے کرام اور مجتہدین عظام آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ، آیت اللہ جوادی آملی، آیت اللہ حسین نوری ہمدانی، آیت اللہ جعفر سبحانی اور دیگر معروف علمائے کرام نے القدس ریلی میں شرکت کی۔
2018/6/10 - 15:31