Saturday, January 19, 2019
​آیت اللہ علوی گرگانی:
وعظ و نصیحت باعث بنتی ہے کہ انسان گمراہ نہ ہو
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: افسوسناک امر یہ ہے کہ آج لوگ بڑی آسانی سے دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں وہ اپنے حق پر قانع نہیں ہیں اور ستم ظریفی یہ ہے کہ اپنے آپ کو حق پر بھی سمجھتے ہیں۔
2019/1/19 - 09:52
​ایران کے مذہبی اسکالر:
اہلبیت علیہم السلام قیامت کے دن اعمال کو پرکھنے کا معیار ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں مدرسہ علمیہ میں تعلیمی سرگرمیوں کے انچارج نے دنیا اور آخرت کی خوشبختی میں ولایت کی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: قیامت کے دن ہمارے اعمال اور کردار کو پرکھنے کا معیار اہل بیت علیہم السلام ہوں گے۔
2019/1/19 - 09:21
امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی
پریس ٹی وی کی نومسلم اینکرامریکہ میں گرفتار
حوزه/ ایران کے انگریزی چینل پریس ٹی وی کے لیے کام کرنے والی خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی کو امریکی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا ہے، گرفتاری کے بعد نقاب اتارنے پرمجبور کیاگیا ہے.
2019/1/17 - 13:33
​فرانس کے وزیر خارجہ کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کے فتوے کی قدردانی
حوزہ/ فرانس کے وزیر خارجہ جان ایولو دریان نے ۲۰۱۴ میں آیت اللہ سیستانی کے جہاد کے واجب کفائی ہونے کے متعلق فتویٰ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے: ان کا ملک مراجع نجف اشرف کے اعتدال پسندی کی قدردانی کرتا ہے۔
2019/1/17 - 10:48
​حضرت زینب(س)کی میلاد کی مناسبت سے حرم حضرت عباس(ع) میں جشن کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی میلاد کی مناسبت سے حضرت ابوالفضل عباس علیہ السلام کے حرم مقدس میں جشن کی پرشکوہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
2019/1/16 - 13:08
معلم اخلاق ​آیت اللہ بنابی کا حوزہ نیوز ایجنسی کا وزٹ
حوزہ / معلم اخلاق اور بناب میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل آیت اللہ بنابی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے دفتر کا وزٹ کیا اور اس نیوز ایجنسی کے ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو نزدیک سے دیکھا۔
2019/1/16 - 12:59
​آیت اللہ علوی گرگانی:
مسئلہ مھدویت اور رجعت کو معاشرے میں صحیح طرح سے بیان کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ​آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا کہ اہل علم اور حوزہ علمیہ کی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ مہدویت، ظہور اور رجعت جیسے مسائل سے لوگوں اور معاشرے کو صحیح طرح سے آگاہ کریں تاکہ مہدویت کے متعلق لوگوں میں شکوک و شبہات ایجاد نہ ہو اور وہ گمراہی کا شکار نہ ہوں۔
2019/1/16 - 12:48
گلگت میں شہید آغاضیاءالدین رضوی کی ۱۴ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان تعزیتی اجتماع+تصاویر
حوزہ/ گلگت میں شہید آغاضیاءالدین رضوی اور ان کے باوفا ساتھیوں کی ۱۴ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تعزیتی اجتماع رہائش گاہ شہید رضوی میں منعقد ہوا۔
2019/1/14 - 12:07
​اٹلی کے ایک جوان نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا
حوزہ / اٹلی کے ایک مسیحی مذہب کے پیروکار جوان نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا اور امام رضا علیہ السلام سے شدید محبت کی وجہ سے اپنا نام بھی ’’رضا‘‘ رکھا۔
2019/1/14 - 08:43
​آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی:
خواتین اخلاق اور سیرت حضرت فاطمۃ الزہرا(س) کی پیروی کریں
حوزہ / آیت اللہ بشیر نجفی نے اخلاق اہل بیت علیہم السلام کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: زائرین اور مومنین کو چاہیئے کہ وہ اپنے آپ کو اخلاق اہل بیت علیہم السلام سے آراستہ کریں اور معصومین علیہم السلام کے حرم کی زیارت سے مشرف ہونے والی خواتین حجاب اسلامی کی رعایت کریں۔
2019/1/14 - 08:38