Monday, October 22, 2018
شہادت امام موسیٰ کاظم(ع) کے موقع پر:
حرم امام رضا (ع) کےاعزازی کفشداروں کے توسط سے پہلی بار کاظمین میں دولاکھ پیدل زائرین کی پذیرائی کا اہتمام
حوزه نیوز/ حرم امام علی رضا علیہ السلام کےاعزازی کفشداروں(جوتوں کی حفاظت پر مامور) کے توسط سے پہلی بار شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے کاظمین میں دولاکھ پیدل زائرین کی پذیرائی کا اہتمام کیا گیا۔
2018/4/11 - 15:05