Wednesday, October 24, 2018
شیخ الاسلام طاہرالقادری:
فقہی اختلاف رائے کو کفر والحاد سے جوڑنا جہالت ہے
حوزه/شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری نے علماء کے ساتھ علمی نشست’’بدلتے احوال و واقعات کے تناظر میں شرعی احکام میں تبدیلی اور رعایت‘‘سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بنیادی تعلیمات ملت واحدہ کی تشکیل سے متعلق ہیں۔ فرقہ واریت اتحاد و یکجہتی کی سب سے بڑی دشمن ہے، فقہی اختلاف رائے کو کفر والحاد سے جوڑنا جہالت ہے.
2018/10/21 - 13:30
ہندوستان کے ۲۰ سے زائد شہروں میں مسلمانوں کا احتجاج، یکساں شہری حقوق دینے کا مطالبہ
حوزه/ مسلمانوں کے ساتھ مسلسل ہورہی زیادتی اور امتیازی سلوک سے تنگ آکر مسلم نوجوانوں نے گذشتہ کل ہندوستان کے تقریبا بیس سے زائد شہروں میں یوم مزاحمت مناتے ہوئے احتجاج اور یکساں شہری حقوق دینے کا مطالبہ کیا.
2018/10/14 - 17:23
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان:
اہل ایمان کی اصل ذمہ داری غلبہ دین کے لئے جدوجہد ہے
حوزه/ لیاقت بلوچ نے حجاج کرام کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اہل ایمان کی اصل ذمہ داری غلبہ دین کی جدوجہد ہے ۔ حج ،روزہ، قربانی کی عبادات پوری امت میں اتحاد ، برداشت و ایثار کے جذبے پیدا کرنے کے لیے ہیں ۔
2018/10/14 - 09:20
سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان:
زائرین کربلا کے راستے میں رکاوٹیں ناقابل برداشت ہیں
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ زائرین کربلا کے راستے میں رکاوٹیں ناقابل برداشت ہیں، تین زائرین کی وفات حکومت وقت کےلئے لمحہ فکریہ اور کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، نئے پاکستان میں بھی زائرین کی مشکلات کم نہ ہوئیں کیا یہ تبدیلی ہے؟
2018/10/13 - 21:04
وزیر اعظم عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کی ملاقات
حوزه/ وزیر اعظم عمران خان سے مختلف مکاتب فکر کے علماءنے ملاقات کی ان کا کہنا ہے کہ مدارس کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور انہیں دہشتگردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے۔
2018/10/4 - 15:35
تاریخی جامع مسجد سری نگر کے میناروں کی تجدید کاری
حوزه/ جامع مسجد سری نگر کے تاریخی میناروں کی تجدید کاری کا کام تقریباً ۲۵۰ سو سال کے بعد ہو رہا ہے اور انجمن اوقاف ماہرین کی نگرانی میں یہ کام انجام دے رہی ہے۔
2018/10/3 - 11:30
تاریخی جامع مسجد سرینگر میں دوسرے جمعہ کو بهی نماز ادا نہیں ہو سکی/ اس سال میں ۱۵ویں مرتبہ نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر قدغن
حوزه/ بھارت کے زیرانتظام کشمیر نورباغ میں فورسز کے ہاتھوں مارے گئے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مزاحتمی قیادت کی جانب سے دی گئی ہڑتال کال کے پیش نظرپولیس نے سخت ترین پابندیاں عائد کیں اور تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی ممکن نہ ہوسکی۔
2018/9/29 - 09:33
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان:
اہواز میں دہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کررہےہیں/دہشتگردی عالمی مسئلہ، اسلامی ممالک دہشتگردی کا شکار ہیں
حوزہ/حجت اسلام والمسلمین ساجد علی نقوی نے اہواز میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ پردہشتگردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ، بالخصوص اسلامی ممالک دہشتگردی اور سازشوں کا شکار ہیں ، کرب اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
2018/9/23 - 19:16
تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری:
وحدت، امت ِ اسلامی کا تشخص ہے
حوزہ / تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ محسن اراکی نے کہا: وحدت، امت اسلامی کا تشخص ہے لہذا اس موضوع پر خصوصی توجہ ہونی چاہئے۔
2018/8/15 - 14:07
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے چانسلر نے:
مسلمان حقوق دان یمنی عوام پر مظالم کو جرم قرار دیں
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا: مسلمان قانون دانوں کو چاہئے کہ وہ اسلامی ممالک اور بالخصوص یمن کی عوام پر شرمناک اور وحشیانہ مظالم کو بین الاقوامی عدالت میں بعنوان جرم لے جائیں.
2018/8/7 - 17:37