Monday, October 22, 2018
شیخ الازہر:
صیہونی حکومت کی طاقت ہم مسلمانوں کی کمزوری کی وجہ سے ہے
حوزه/ شیخ الازہر نے کہا: بیت المقدس صرف مسلمانوں کی دور حکومت میں امن و امان میں رہا ہے، ہم بیت المقدس کو زنده رکهیں گے اور اذن الهی سے اسے غاصبوں سے واپس لیں گے۔
2018/9/29 - 12:04
سید حسن نصر اللہ
فلسطینی قوم کے صبر اور صیہونی حکومت کیخلاف انکی مزاحمت کو سلام پیش کرتے ہیں
سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے قابض صیہونی فوج کے مقابلے میں فلسطینی ملت کی بھرپور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل اپنی پوری قوت کے ساتھ مزاحمت کی نابودی کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ نے جنوبی لبنان کے شھر نبطیہ میں تقریر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ۱۱ ستمبر کے واقعے کے بعد امریکی نمائندہ میرے پاس آیا اور اس نے کہا کہ اگر آپ اسرائیل کے مقابلے میں مزاحمت سے دستبردار ہوجائیں تو جو کچھ آپ چاہیں گے ہم آپ کیلئے انجام دیں گے۔
2018/4/10 - 20:05